Corona (COVID-19) Global Stats
ابوظہبی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، اب پی ایس ایل کا فائنل پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا کراچی، مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں تجاوزات کے بجائے سندھ حکومت گرائی جائے، میئر اور مقامی حکومتوں کے تحت کام کرنے والےاداروں کو آئین میں شامل کیا جائے اسلام آباد، کیا موٹر وے پر ریپ خاتون کے غلط کپڑے پہننے پر ہوا؟ مریم نواز کہتی ہیں عمران خان نے پست زہنیت کی عکاسی کی اس بار اپوزیشن نے بھی نہیں کہا کہ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، حکومتی رکن عامر ڈوگرکا قومی اسمبلی میں اظہار خیال، لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں عمران خان کے خلاف اب تو بات کرنے سے بھی ڈر لگتا ہے نیویارک، افغان مسئلے پر عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ لنزے گراہم کی امریکی صدر پر تنقید، کہتے ہیں ہم یہ توقع کیسے کرسکتے ہیں کہ پاکستان سے بات چیت کے بغیر افغانستان سے ہماری واپسی موثر ثابت ہوگی اسلام آباد، میری نظر میں پاکستان ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کر چکا ہے، وزیر خارجہ کہتے ہیں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے سے 3 گاڑیاں اور 3 موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں اسلام آباد، سائنو ویک کی مزید بیس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں،این سی او سی کے مطابق ویکسین ملک بھر کے ویکسینیشن مراکز میں پہنچائی جائیں گی کراچی، کورونا وباء کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے میں آنے لگی، وائرس نے مزید انتالیس افراد کی جان لے لی، متحرک مریضوں کی تعداد تینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی ‘آپ انتخاب کریں ویکسین یا جیل’؟فلپائنی صدرنے عوام کوآپشن دے دیے.